تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ[50]
جنتی) ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے پوچھیں گے (1)۔[50]
تفسیر احسن البیان
50۔ 1 جنتی، جنت میں ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے ہوئے دنیا کے واقعات یاد کریں گے اور ایک دوسرے کو سنائیں گے۔