تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
وَعِنْدَهُمْ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ عِينٌ[48]
اور ان کے پاس نیچی نظروں، بڑی بڑی آنکھوں والی (حوریں) ہونگی (1)[48]
تفسیر احسن البیان
48۔ 1 بڑی اور موٹی آنکھیں حسن کی علامت ہے یعنی حسین آنکھیں ہونگی۔