تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
لَا فِيهَا غَوْلٌ وَلَا هُمْ عَنْهَا يُنْزَفُونَ[47]
نہ اس سے درد ہوگا اور نہ اسکے پینے سے بہکیں گے (1)[47]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔