تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
بَيْضَاءَ لَذَّةٍ لِلشَّارِبِينَ[46]
جو صاف شفاف اور پینے میں لذیذ ہوگی (1)[46]
تفسیر احسن البیان
46۔ 1 دنیا میں شراب عام طور پر بدرنگ ہوتی ہے، جنت میں وہ جیسے لذیذ ہوگی خوش رنگ بھی ہوگی۔