تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
يُطَافُ عَلَيْهِمْ بِكَأْسٍ مِنْ مَعِينٍ[45]
جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا (1)[45]
تفسیر احسن البیان
45۔ 1 کَاْسً شراب کے بھرے ہوئے جام کو اور قدح خالی جام کو کہتے ہیں مَعِیْن کے معنی ہیں، جاری چشمہ۔ مطلب یہ ہے کہ جاری چشمے کی طرح، جنت میں شراب ہر وقت میسر ہوگی۔