تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
وَقِفُوهُمْ إِنَّهُمْ مَسْئُولُونَ[24]
اور انہیں ٹھہرا لو، (1) اس لئے کہ ان سے ضروری سوال کیئے جانے والے ہیں۔[24]
تفسیر احسن البیان
24۔ 1 یہ حکم جہنم میں لے جانے سے قبل ہوگا، کیونکہ حساب کے بعد ہی جہنم میں جائیں گے۔