تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
مِنْ دُونِ اللَّهِ فَاهْدُوهُمْ إِلَى صِرَاطِ الْجَحِيمِ[23]
(ان سب کو) جمع کرکے انہیں دوزخ کی راہ دکھا دو۔[23]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔