تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
مَا لَكُمْ لَا تَنَاصَرُونَ[25]
تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ (اس وقت) تم ایک دوسروں کی مدد نہیں کرتے۔[25]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔