تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
قَالَ إِنِّي لِعَمَلِكُمْ مِنَ الْقَالِينَ[168]
آپ نے فرمایا، میں تمہارے کام سے سخت ناخوش ہوں 1[168]
تفسیر احسن البیان
168-1یعنی میں اسے پسند نہیں کرتا اور اس سے سخت بیزار ہوں۔