تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
قَالُوا لَئِنْ لَمْ تَنْتَهِ يَا لُوطُ لَتَكُونَنَّ مِنَ الْمُخْرَجِينَ[167]
انہوں نے جواب دیا کہ اے لوط ! اگر تو باز نہ آیا تو یقیناً نکال دیا جائے گا 1[167]
تفسیر احسن البیان
167-1یعنی حضرت لوط ؑ کے وعظ نصیحت کے جواب میں انہوں نے کہا تو بڑا پاک باز بنا پھرتا ہے۔ یاد رکھنا اگر تو باز نہ آیا تو ہم اپنی بستی میں تجھے رہنے ہی نہیں دیں گے۔