نمبر | آیات | تفسیر |
1 |
کیا تونے اس شخص کو دیکھا جو جزا کو جھٹلاتا ہے۔ | |
2 |
تو یہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔ | |
3 |
اور مسکین کو کھانا دینے کی ترغیب نہیں دیتا۔ | |
4 |
پس ان نمازیوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔ | |
5 |
وہ جو اپنی نماز سے غافل ہیں۔ | |
6 |
وہ جو دکھاوا کرتے ہیں۔ | |
7 |
اور عام برتنے کی چیزیں روکتے ہیں۔ |