تفسیر احسن البیان

سورة الماعون
وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ[3]
اور مسکین کو کھلانے کے لئے ترغیب نہیں دیتا (1)[3]
تفسیر احسن البیان
3۔ 1 یہ کام بھی وہی کرے گا جس میں مذکورہ خوبیاں ہونگی ورنہ یتیم کی طرح مسکین کو بھی دھکا ہی دے گا۔