تفسیر احسن البیان

سورة الماعون
فَوَيْلٌ لِلْمُصَلِّينَ[4]
ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے۔[4]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔