تخریج الحدیث سنن ابی داود حدیث نمبر 3561 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   جامع الترمذيعلى اليد ما أخذت حتى تؤدي
«سنن ابی داود/ البیوع 90 (3561) ، سنن ابن ماجہ/الصدقات 5 (2400) ، ( تحفة الأشراف : 4584) ، و مسند احمد (5/12، 13) ، وسنن الدارمی/البیوع 56 (2638) (ضعیف) (قتادہ اور حسن بصری دونوں مدلس ہیں، اور روایت عنعنہ سے ہے، اس لیے یہ سند ضعیف ہے)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
(1266) إسناده ضعيف / د 3561، جه 2400
   سنن أبي داودعلى اليد ما أخذت حتى تؤدي ثم إن الحسن نسي فقال هو أمينك لا ضمان عليه
« سنن الترمذی/البیوع 39 (1266)، سنن ابن ماجہ/الصدقات 5 (2400)، (تحفة الأشراف: 4584)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/12، 13)، سنن الدارمی/البیوع 56 (2638) (ضعیف) » (قتادہ اور حسن بصری دونوں مدلس ہیں اور عنعنہ سے روایت کئے ہوئے ہیں )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ ترمذي (1266) ابن ماجه (2400)¤ قتادة عنعن¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 126
   سنن ابن ماجهعلى اليد ما أخذت حتى تؤديه
« سنن ابی داود/البیوع 90 ( 3561 ) ، سنن الترمذی/البیوع 39 ( 1266 ) ، ( تحفة الأشراف : 4584 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 5/12 ، 13 ) ، سنن الدارمی/البیوع 56 ( 2638 ) ( ضعیف ) » ( سند میں حسن بصری ہیں ، جنہوں نے سمرہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث نہیں سنی ہے ، کیونکہ انہوں نے صرف سمرہ رضی اللہ عنہ سے حدیث عقیقہ سنی ہے ، ملاحظہ ہو : الإرواء : 1516 ) ۔
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ سنن أبي داود (3561) ترمذي (1266)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 465
   بلوغ المرامعلى اليد ما أخذت حتى تؤديه
«أخرجه أبوداود، البيوع، باب في تضمين العارية، حديث:3561، والترمذي، البيوع، حديث:1266، وابن ماجه، الصدقات، حديث:2400، وأحمد:5 /8، 13، والنسائي في الكبرٰي:3 /411، حديث:5783.* قتادة عنعن.»