Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: امام بخاری رحمہ اللہ
مختصر صحيح بخاري
نماز کا بیان
مکمل فہرست ابواب 0
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
شب معراج میں نماز کس طرح فرض کی گئی؟
2
کپڑوں میں نماز کا وجوب۔
3
ایک کپڑے میں، (یعنی) اس کو لپٹ کر نماز پڑھنا (درست ہے)۔
4
جب ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو چاہیے کہ (اس کا کچھ حصہ) اپنے شانے پر ڈال دے۔
5
جب کپڑا تنگ ہو (تو اس میں کیسے نماز پڑھے؟)۔
6
جبہ شامیہ میں نماز پڑھنا (درست ہے)۔
7
نماز کے دوران (اور نماز کے علاوہ) برہنہ ہونے کی کراہت۔
8
ستر، جس کو ڈھانپنا ضروری ہے۔
9
ران کے بارے میں جو روایات بیان کی جاتی ہیں۔
10
عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے؟
11
جب کسی ایسے کپڑے میں نماز پڑھے جس میں نقش و نگار ہوں اور اس کو دیکھے۔
12
اگر کوئی کسی مصلب یا تصویر دار کپڑے میں نماز پڑھے تو کیا اس کی نماز فاسد ہو جائے گی؟
13
جس نے حریر کے لباس میں نماز پڑھی پھر اسے اتار ڈالا۔
14
سرخ کپڑے میں نماز پڑھنا (درست ہے)۔
15
چھتوں پر اور منبر پر اور لکڑیوں پر نماز پڑھنا (درست ہے)۔
16
چٹائی پر نماز پڑھنا (درست ہے)۔
17
بستر پر نماز پڑھنا (درست ہے)۔
18
گرمی کی شدت میں کپڑے پر سجدہ کرنا (درست ہے)۔
19
جوتوں سمیت نماز پڑھنا (درست ہے)۔
20
موزے پہن کر نماز پڑھنا (درست ہے)۔
21
سجدہ میں اپنے بازوؤں کو کھولنا اور اپنے دونوں پہلوؤں سے علیحدہ رکھنا۔
22
قبیلہ کی طرف منہ کرنے کی فضیلت۔
23
اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا ”اور مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ“ (واجب تعمیل ہے)۔
24
جہاں کہیں ہو (نماز میں) قبلہ کی طرف منہ کرنا (ضروری ہے)۔
25
قبلہ کے متعلق کیا وارد ہوا ہے اور جس نے اس شخص کے لیے جو بھول کر قبلہ کے علاوہ کسی اور طرف نماز پڑھے نماز پڑھے نماز کا دہرانا ضروری نہیں سمجھا؟
26
مسجد میں اگر تھوک لگا ہوا، ہو تو ہاتھ سے اسے صاف کر دینا۔
27
نماز میں داہنی جانب نہ تھوکے۔
28
مسجد میں تھوکنے کا کیا کفارہ ہے؟
29
امام کا نماز کے پورا کرنے کے بارہ میں لوگوں کو نصیحت کرنا اور قبلہ کا ذکر۔
30
کیا یہ کہنا جائز ہے کہ یہ مسجد فلاں لوگوں کی ہے؟
31
مسجد میں (کسی چیز کا) تقسیم کرنا اور مسجد میں خوشہ لٹکانا۔
32
گھروں میں مسجدیں (بنانا ثابت ہے)۔
33
کیا (یہ جائز ہے کہ زمانہ) جاہلیت کے مشرکوں کی قبریں اکھاڑ دی جائیں اور ان مقامات پر مساجد بنا لی جائیں؟
34
اونٹوں کے مقامات پر نماز پڑھنا (درست ہے)۔
35
جس شخص نے نماز پڑھی اس حال میں کہ اس کے آگے تنور ہو یا آگ ہو یا کوئی ایسی چیز ہو جس کی پرستش کی جاتی ہے اور وہ اس نماز سے اللہ کی رضامندی چاہے۔
36
مقبروں میں نماز پڑھنے کی کراہت۔
37
((باب))
38
عورت کا مسجد میں سونا (درست ہے)۔
39
مردوں کا مسجد میں سونا (درست ہے)۔
40
جب کوئی مسجد میں آئے تو (اسے چاہیے کہ) دو رکعت نماز پڑھ لے۔
41
مسجد کی تعمیر کا بیان۔
42
مسجد کی تعمیر میں ایک دوسرے کی اعانت کرنا۔
43
جو شخص مسجد بنائے (اس کا کیا ثواب ہے؟)۔
44
جب مسجد میں گزرے تو تیر کی پیکان پکڑے۔
45
مسجد میں سے گزرنا سے (کس طرح چاہئے؟)۔
46
مسجد میں شعر پڑھنا (کیسا ہے؟)۔
47
اسلحہ بردار لوگوں کا مسجد میں داخل ہونا۔
48
(قرض دار سے) مسجد میں تقاضا کرنا (اور اس کے) پیچھے پڑنا۔
49
مسجد میں جھاڑو دینا اور چیتھڑوں اور کوڑے اور لکڑیوں کا اٹھا دینا (بڑے ثواب کا کام ہے)۔
50
مسجد میں شراب کی تجارت کو حرام کہنا (درست ہے)۔
51
قیدی اور قرض دار مسجد میں باندھا جائے (تو کیا جائز ہے؟)۔
52
مسجد میں بیماروں وغیرہ کے لیے خیمہ (نصب کرنا درست ہے)۔
53
ضروریات کے لیے مسجد میں اونٹ کا لے جانا (جائز ہے)۔
54
((باب))
55
مسجد میں کھڑکی اور گزر گاہ (کا رکھنا درست ہے)۔
56
کعبہ اور مسجدوں میں دروازے اور زنجیر (تالے) رکھنا۔
57
مسجد میں حلقہ باندھنا اور بیٹھنا (درست ہے)۔
58
مسجد میں چت لیٹنا درست ہے۔
59
بازار کی مسجد میں نماز پڑھنا (درست ہے)۔
60
مسجد وغیرہ میں تشبیک کرنا (ہاتھوں کی انگلیاں ایک دوسری میں ڈالنا)۔
61
وہ مسجدیں جو مدینہ کے راستوں پر ہیں اور وہ مقامات جن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی (کون سے ہیں)۔
62
امام کا سترہ مقتدیوں کا (بھی) سترہ ہے۔
63
نماز پڑھنے والے اور سترہ کے درمیان (زیادہ سے زیادہ) کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟
64
نیزہ کی طرف (منہ کر کے) نماز پڑھنا (درست ہے)۔
65
ستون کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا درست ہے۔
66
بغیر جماعت کے ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا (درست ہے)۔
67
سواری، اونٹ، درخت اور کجاوہ کی طرف نماز پڑھنا۔
68
تخت یا چارپائی کی طرف (منہ کر کے) نماز پڑھنا (درست ہے)۔
69
نمازی، اپنے سامنے سے گزرنے والے کو واپس کر دے۔
70
نماز پڑھنے والے کے سامنے سے گزر نے والے کا گناہ۔
71
سوئے ہوئے آدمی کے پیچھے نماز پڑھنا۔
72
اگر حالت میں نماز میں کسی چھوٹی لڑکی کو اپنی گردن پر اٹھائے (تو کچھ مضائقہ نہیں)۔
73
(کیا جائز ہے کہ) عورت نماز پڑھنے والے (کے جسم) سے ناپاکی کی کوئی چیز ہٹا دے؟
Back