الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ترمذي تفصیلات
سوانح حیات:
امام ترمذی رحمہ اللہ
كتاب اللباس
کتاب: لباس کے احکام و مسائل
27. باب مَا جَاءَ فِي فِرَاشِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
27. باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے بچھونے کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم جس بچھونے پر سوتے تھے وہ چمڑے کا تھا، اس کے اندر کھجور کے درخت کی چھال بھری ہوئی تھی۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- اس باب میں حفصہ اور جابر رضی الله عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں۔
[سنن ترمذي/كتاب اللباس/حدیث: 1761]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الرقاق 16 (6456)، صحیح مسلم/اللباس 6 (2082)، سنن ابی داود/ اللباس 45 (4146)، سنن ابن ماجہ/الزہد 11 (4151)، (تحفة الأشراف: 17107)، و مسند احمد (6/48، 56، 73، 108، 107) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (4151)
● صحيح البخاري فراش رسول الله من أدم وحشوه من ليف ● صحيح مسلم وسادة رسول الله التي يتكئ عليها من أدم حشوها ليف ● صحيح مسلم فراش رسول الله الذي ينام عليه أدما حشوه ليف ● جامع الترمذي فراش النبي الذي ينام عليه أدم حشوه ليف ● جامع الترمذي وسادة رسول الله التي يضطجع عليها من أدم حشوها ليف ● سنن أبي داود ينام عليها بالليل ثم اتفقا من أدم حشوها ليف ● سنن أبي داود ضجعة رسول الله من أدم حشوها ليف ● سنن ابن ماجه ضجاع رسول الله أدما حشوه ليف