الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب الفرع والعتيرة
کتاب: فرع و عتیرہ کے احکام و مسائل
4. بَابُ : جُلُودِ الْمَيْتَةِ
4. باب: مردار جانور کی کھال کے حکم کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مردے کی کھالوں کے بارے میں سوال کیا گیا، تو آپ نے فرمایا: ” اس کی دباغت ہی اس کی پاکی ہے“ ۔ [سنن نسائي/كتاب الفرع والعتيرة/حدیث: 4250]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 15966)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: 4251، 4252) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● سنن أبي داود أمر أن يستمتع بجلود الميتة إذا دبغت ● سنن ابن ماجه يستمتع بجلود الميتة إذا دبغت ● المعجم الصغير للطبراني دباغ الأديم طهوره ● سنن النسائى الصغرى دباغها طهورها ● سنن النسائى الصغرى دباغها ذكاتها ● سنن النسائى الصغرى ذكاة الميتة دباغها ● سنن النسائى الصغرى ذكاة الميتة دباغها ● سنن النسائى الصغرى أمر أن يستمتع بجلود الميتة إذا دبغت