الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب الجنائز
کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
90. بَابُ : دَفْنِ الْجَمَاعَةِ فِي الْقَبْرِ الْوَاحِدِ
90. باب: کئی لوگوں کو ایک قبر میں دفنانے کا بیان۔
ہشام بن عامر انصاری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ (غزوہ) احد کے دن (لوگ) شدید زخمی ہوئے (اور جاں بحق ہو گئے) تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی شکایت کی گئی ۱؎ ، آپ نے فرمایا: ” (قبریں) کھودو، انہیں کشادہ اور اچھی بناؤ، اور ایک (ہی) قبر میں دو دو تین تین کو دفن کرو، اور جسے قرآن زیادہ یاد ہوا سے آگے رکھو“ ۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 2018]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 2012 (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : یعنی آپ سے اس پریشانی کا ذکر کیا گیا کہ اتنے لوگوں کے لیے قبریں کھودنا بہت مشکل امر ہے، انہیں کیسے دفنایا جائے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● جامع الترمذي احفروا وأوسعوا وأحسنوا وادفنوا الاثنين والثلاثة في قبر واحد قدموا أكثرهم قرآنا ● سنن أبي داود احفروا وأوسعوا واجعلوا الرجلين والثلاثة في القبر أكثرهم قرآنا ● سنن ابن ماجه احفروا وأوسعوا وأحسنوا ● سنن النسائى الصغرى احفروا وأعمقوا وأحسنوا وادفنوا الاثنين والثلاثة في قبر واحد قدموا أكثرهم قرآنا ● سنن النسائى الصغرى احفروا وأوسعوا وادفنوا الاثنين والثلاثة في القبر قدموا أكثرهم قرآنا ● سنن النسائى الصغرى احفروا وأوسعوا وادفنوا الاثنين والثلاثة في قبر قدموا أكثرهم قرآنا ● سنن النسائى الصغرى احفروا وأوسعوا وأحسنوا وادفنوا في القبر الاثنين والثلاثة قدموا أكثرهم قرآنا ● سنن النسائى الصغرى احفروا وأحسنوا وادفنوا الاثنين والثلاثة قدموا أكثرهم قرآنا ● سنن النسائى الصغرى احفروا وأوسعوا وأحسنوا وادفنوا الاثنين والثلاثة في القبر قدموا أكثرهم قرآنا