الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب الجنائز
کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
31. بَابُ : مَيَامِنِ الْمَيِّتِ وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْهُ
31. باب: میت کے دائیں حصے اور وضو کے مقامات کو پہلے دھونے کا بیان۔
ام عطیہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی کے غسل کے سلسلہ میں فرمایا: ” ان کے داہنے اعضاء، اور وضو کے مقامات سے نہلانا شروع کرو“ ۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 1885]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الوضوء 31 (167)، الجنائز 10 (1255)، 11 (1256)، صحیح مسلم/الجنائز 12 (939)، سنن ابی داود/الجنائز 33 (3145)، سنن الترمذی/الجنائز 15 (990)، (تحفة الأشراف: 18124) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه
● سنن النسائى الصغرى ابدأن بميامنها ومواضع الوضوء منها