ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں ایک بالشت کی جگہ زمین یا زمین پر موجود تمام چیزوں میں یعنی «دنيا وما فيها» سے بہتر ہے“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الزهد/حدیث: 4329]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 4192، ومصباح الزجاجة: 1549) (ضعیف)» (سند میں حجاج اور عطیہ العوفی ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف فيه علل منها ضعف عطية العوفي وتدليسه (تقدم:576)