الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب الطب
کتاب: طب کے متعلق احکام و مسائل
41. بَابُ : قَتْلِ ذِي الطُّفْيَتَيْنِ
41. باب: دو دھاری سانپ کو قتل کر دینے کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دھاری سانپ کو مار ڈالنے کا حکم دیا، اس لیے کہ وہ آنکھ کی بینائی کو زائل کرنے اور عورتوں کے حمل کو گرا دیتا ہے، یہ ایک خبیث سانپ ہے ۱؎ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطب/حدیث: 3534]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/السلام 37 (2232)، (تحفة الأشراف: 17068)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/بدء الخلق 15 (3308) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : جس کو عربی میں «ذي الطفيتين» کہتے ہیں، وہ ایک خبیث زہریلا سانپ ہے اس کی پیٹھ پر دو سفید لکیریں ہوتی ہیں۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● صحيح البخاري بقتل الأبتر وقال إنه يصيب البصر ويذهب الحبل ● صحيح البخاري اقتلوا ذا الطفيتين فإنه يلتمس البصر ويصيب الحبل ● صحيح مسلم بقتل ذي الطفيتين فإنه يلتمس البصر ويصيب الحبل ● سنن النسائى الصغرى لم يكن شيء إلا يطفئ على إبراهيم إلا هذه الدابة فأمرنا بقتلها ونهى عن قتل الجنان إلا ذا الطفيتين والأبتر فإنهما يطمسان البصر ويسقطان ما في بطون النساء ● سنن ابن ماجه بقتل ذي الطفيتين فإنه يلتمس البصر ويصيب الحبل يعني حية خبيثة ● سنن ابن ماجه للوزغ الفويسقة