الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب الأطعمة
کتاب: کھانوں کے متعلق احکام و مسائل
8. بَابُ : الأَكْلِ بِالْيَمِينِ
8. باب: دائیں ہاتھ سے کھانے کا بیان۔
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” بائیں ہاتھ سے مت کھاؤ، اس لیے کہ بائیں ہاتھ سے شیطان کھاتا ہے“ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأطعمة/حدیث: 3268]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الأشربة 13 (2019)، اللباس 20 (2099)، (تحفة الأشراف: 2917)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/اللباس 44 (4137)، موطا امام مالک/صفة النبیﷺ 4 (5)، مسند احمد (3/334، 349) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● صحيح مسلم لا تأكلوا بالشمال إن الشيطان يأكل بالشمال ● سنن ابن ماجه لا تأكلوا بالشمال إن الشيطان يأكل بالشمال