الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب المناسك
کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
55. بَابُ : الْمَوْقِفِ بِعَرَفَةَ
55. باب: عرفات میں کہاں ٹھہرے؟
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرفات میں وقوف کیا، اور فرمایا: ” یہ جگہ اور سارا عرفات ٹھہرنے کی جگہ ہے“ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب المناسك/حدیث: 3010]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/المناسک 64 (1935، 1936)، سنن الترمذی/الحج 54 (885)، (تحفة الأشراف: 10229) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف سنن أبي داود (1935) ترمذي (885) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 485
● سنن ابن ماجه عرفة كلها موقف