الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب التجارات
کتاب: تجارت کے احکام و مسائل
37. بَابُ : النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ الطَّعَامِ قَبْلَ أَنْ يُقْبَضَ
37. باب: قبضے سے پہلے اناج بیچنا منع ہے۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جو گیہوں خریدے تو اس پر قبضہ کے پہلے اس کو نہ بیچے“ ۔ ابوعوانہ اپنی حدیث میں کہتے ہیں: ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: میں ہر چیز کو گیہوں ہی کی طرح سمجھتا ہوں۔ [سنن ابن ماجه/كتاب التجارات/حدیث: 2227]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/البیوع 54 (2132)، 55 (2135)، صحیح مسلم/البیوع 8 (1525)، سنن ابی داود/البیوع 67 (3497)، سنن الترمذی/البیوع 56 (1291)، سنن النسائی/البیوع 53 (4602)، (تحفة الأشراف: 36 57)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/215، 21، 251، 270، 285، 356، 357، 368، 369) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه
● صحيح البخاري الطعام أن يباع حتى يقبض ● صحيح البخاري نهى أن يبيع الرجل طعاما حتى يستوفيه ● صحيح مسلم من ابتاع طعاما فلا يبعه حتى يكتاله ● صحيح مسلم من ابتاع طعاما فلا يبعه حتى يقبضه ● صحيح مسلم من ابتاع طعاما فلا يبعه حتى يستوفيه ● جامع الترمذي من ابتاع طعاما فلا يبعه حتى يستوفيه ● سنن أبي داود من ابتاع طعاما فلا يبعه حتى يكتاله ● سنن أبي داود إذا اشترى أحدكم طعاما فلا يبعه حتى يقبضه ● سنن النسائى الصغرى من ابتاع طعاما فلا يبيعه حتى يكتاله ● سنن النسائى الصغرى من ابتاع طعاما فلا يبيعه حتى يقبضه ● سنن ابن ماجه من ابتاع طعاما فلا يبعه حتى يستوفيه ● مسندالحميدي أما الذي نهى عنه رسول الله صلى الله عليه وسلم فهو الطعام أن يباع حتى يستوفى