الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب التجارات
کتاب: تجارت کے احکام و مسائل
32. بَابُ : النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ الثِّمَارِ قَبْلَ أَنْ يَبْدُوَ صَلاَحُهَا
32. باب: استعمال کے لائق ہونے سے پہلے درخت کے کچے پھل کو بیچنا منع ہے۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” پھلوں کو ان کی پختگی ظاہر ہونے سے پہلے نہ بیچو“ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب التجارات/حدیث: 2215]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/البیوع 13 (1538)، سنن النسائی/البیوع 26 (4525)، (تحفة الأشراف: 13328)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/262، 363) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● صحيح مسلم لا تبتاعوا الثمار حتى يبدو صلاحها ● سنن ابن ماجه لا تبيعوا الثمر حتى يبدو صلاحه