الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب الطلاق
کتاب: طلاق کے احکام و مسائل
16. بَابُ : طَلاَقِ الْمُكْرَهِ وَالنَّاسِي
16. باب: زبردستی یا بھول سے دی گئی طلاق کے حکم کا بیان۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” بیشک اللہ نے میری امت سے بھول چوک اور زبردستی کرائے گئے کام معاف کر دیئے ہیں“ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطلاق/حدیث: 2045]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 5905، ومصباح الزجاجة: 722) (صحیح) (ملاحظہ ہو: الإرواء: 82)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● سنن ابن ماجه الله وضع عن أمتي الخطأ النسيان ما استكرهوا عليه ● المعجم الصغير للطبراني الله تجاوز عن أمتي الخطأ النسيان ما استكرهوا عليه ● بلوغ المرام إن الله وضع عن أمتي الخطأ والنسيان وما استكرهوا عليه