الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب الجنائز
کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل
3. بَابُ : مَا جَاءَ فِي تَلْقِينِ الْمَيِّتِ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ
3. باب: جان نکلنے کے وقت میت کو «لا الہ الا اللہ» کی تلقین کا بیان۔
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اپنے مردوں کو (جو مرنے کے قریب ہوں) «لا إله إلا الله» کی تلقین کرو“ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الجنائز/حدیث: 1445]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الجنائز 1 (916)، سنن ابی داود/الجنائز 20 (3117)، سنن الترمذی/الجنائز 7 (976)، سنن النسائی/الجنائز 4 (1827)، (تحفة الأشراف: 4403)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/3) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● صحيح مسلم لقنوا موتاكم لا إله إلا الله ● جامع الترمذي لقنوا موتاكم لا إله إلا الله ● سنن أبي داود لقنوا موتاكم قول لا إله إلا الله ● سنن ابن ماجه لقنوا موتاكم لا إله إلا الله ● سنن النسائى الصغرى لقنوا موتاكم لا إله إلا الله ● بلوغ المرام لقنوا موتاكم لا إله إلا الله