ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عید الاضحی اور عید الفطر میں رکوع کی تکبیروں کے علاوہ سات اور پانچ تکبیریں کہیں۔ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1280]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الصلاة 251 (1149)، (تحفة الأشراف: 16425، 16548)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/65، 70) (صحیح)»