سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہافرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جنابت کی حالت میں ہوتے اور سونے کا ارادہ کرتے تو اپنی شرمگاہ دھو لیتے اور نماز کی طرح وضو کرتے۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 176]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 5 كتاب الغسل: 27 باب الجنب يتوضأ ثم ينام»