سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی کو مارنے کا حکم دیا ہے، اور اسے «فويسق»(چھوٹا فاسق) کہا ہے۔ [سنن ابي داود/أبواب السلام /حدیث: 5262]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/السلام 38 (2237)، (تحفة الأشراف: 3893)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/177، 179) (صحیح)»