الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:



سنن ابي داود
كِتَاب الْأَدَبِ
کتاب: آداب و اخلاق کا بیان
17. باب الْجُلُوسِ وَسْطَ الْحَلْقَةِ
17. باب: حلقہ کے بیچ میں بیٹھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 4826
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، حَدَّثَنِي أَبُو مِجْلَزٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ مَنْ جَلَسَ وَسْطَ الْحَلْقَةِ".
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر لعنت فرمائی جو حلقہ کے بیچ میں جا کر بیٹھے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَدَبِ/حدیث: 4826]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏سنن الترمذی/الأدب 12 (2753)، (تحفة الأشراف: 3389)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/384، 398، 401) (ضعیف)» ‏‏‏‏

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
ترمذي (2753)
أبو مجلز لم يدرك حذيفة رضي اللّٰه عنه (انظر جامع التحصيل ص 296)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 167

   جامع الترمذيلعن الله على لسان محمد من قعد وسط الحلقة
   سنن أبي داودلعن من جلس وسط الحلقة