الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَاب الْأَطْعِمَةِ
کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل
10. باب إِذَا حَضَرَتِ الصَّلاَةُ وَالْعَشَاءُ
10. باب: جب عشاء اور شام کا کھانا دونوں تیار ہوں تو کیا کرے؟
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” کھانے یا کسی اور کام کی وجہ سے نماز مؤخر نہ کی جائے“ ۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 3758]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 3758) (ضعیف)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف محمد بن ميمون الزعفراني ضعيف،كما في التحرير (6346) ضعفه الجمهور انوار الصحيفه، صفحه نمبر 133
● سنن أبي داود لا تؤخر الصلاة لطعام ولا لغيره ● المعجم الصغير للطبراني لم يكن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يؤخر صلاة المغرب لعشاء ولا لغيره