الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كِتَاب الضَّحَايَا
کتاب: قربانی کے مسائل
20. باب فِي الْعَتِيرَةِ
20. باب: عتیرہ (یعنی ماہ رجب کی قربانی) کا بیان۔
سعید بن مسیب کہتے ہیں «فرع» پہلوٹے بچے کو کہتے ہیں جس کی پیدائش پر اسے ذبح کر دیا کرتے تھے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الضَّحَايَا/حدیث: 2832]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 17833) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
سنده ضعيف من أجل عنعنة الزھري ومعناه صحيح بالإتفاق
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 102