الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَاب الْجِهَادِ
کتاب: جہاد کے مسائل
87. باب فِي الْقَوْمِ يُسَافِرُونَ يُؤَمِّرُونَ أَحَدَهُمْ
87. باب: ساتھ سفر کرنے والے کسی کو اپنا امیر بنا لیں۔
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب تین افراد کسی سفر میں ہوں تو ہوئے کہ اپنے میں سے کسی ایک کو امیر بنا لیں“ ۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2608]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 4429) (حسن صحیح)»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف ابن عجلان عنعن وانظر الحديث الآتي (2609) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 95
● سنن النسائى الصغرى إذا كانوا ثلاثة فليؤمهم أحدهم أحقهم بالإمامة أقرؤهم ● سنن النسائى الصغرى إذا كانوا ثلاثة فليؤمهم أحدهم أحقهم بالإمامة أقرؤهم ● صحيح مسلم إذا كانوا ثلاثة فليؤمهم أحدهم أحقهم بالإمامة أقرؤهم ● سنن أبي داود إذا خرج ثلاثة في سفر فليؤمروا أحدهم