عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے جلد قبول ہونے والی دعا وہ ہے جو غائب کسی غائب کے لیے کرے“۔ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الوتر /حدیث: 1535]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/البر والصلة 50 (1980)، (تحفة الأشراف:8852) (ضعیف)» (اس کے راوی عبد الرحمن بن زیاد افریقی ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف ترمذي (1980) الإفريقي ضعيف انوار الصحيفه، صفحه نمبر 61