براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو عید کے دن ایک کمان دی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر (ٹیک لگا کر) خطبہ دیا۔ [سنن ابي داود/تفرح أبواب الجمعة /حدیث: 1145]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 1961)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/282، 304) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف أبو جناب ضعيف و صرح بالسماع والحديث السابق (الأصل : 1096) يغني عن حديثه ھذا انوار الصحيفه، صفحه نمبر 50