1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند الشهاب
احادیث801 سے 1000
607. لَا تَكُونُوا عَيَّابِينَ وَلَا مَدَّاحِينَ
607. تم عیب جوئی کرنے والے بنو نہ مدح وتعریف کرنے والے
حدیث نمبر: 940
940 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، أبنا زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ، أبنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أبنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، أبنا مُحْرِزٌ أَبُو رَجَاءٍ، مَوْلَى هِشَامٍ أَنَّهُ سَمِعَ مَكْحُولًا، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَكُونُوا عَيَّابِينَ وَلَا مَدَّاحِينَ، وَلَا طَعَّانِينَ وَلَا مُتَمَاوِتِينَ»
مکحول کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم عیب جوئی کرنے والے بنو نہ مدح وتعریف کرنے والے، نہ طعنہ دینے والے اور نہ ہی اعمال میں کمزوری دکھانے والے بنو۔ [مسند الشهاب/حدیث: 940]
تخریج الحدیث: «مرسل ضعيف، وأخرجه الزهد لابن المبارك: 391»
اسے مکحول تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے اور اسماعیل بن عیاش کی غیر شامیوں سے روایت ضعیف ہوتی ہے۔