تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند الشهاب میں عربی لفظ تلاش کریں
بغیر اعراب عربی لفظ لکھیں:
مسند الشهاب میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

مسند الشهاب
احادیث401 سے 600
347. مَنْ حَاوَلَ أَمْرًا بِمَعْصِيَةٍ كَانَ أَفْوَتَ لِمَا رَجَا وَأَقْرَبَ لِمَجِيءِ مَا اتَّقَى
347. جو شخص اپنے کسی کام کو گناہ کے ذریعے سرنجام دینا چاہے اس کی امید کبھی پوری نہ ہوگی بلکہ وہ جس چیز سے بچنا چاہتا تھا اس کے بہت قریب جا پہنچے گا
حدیث نمبر: 512
512 - أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْبَارِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْمِسْوَرِ ثنا مِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ حَاوَلَ أَمْرًا بِمَعْصِيَةٍ كَانَ أَفْوَتَ لِمَا رَجَا وَأَقْرَبَ لِمَجِيءِ مَا تُتَّقَى»
زہری کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنے کسی کام کو گناہ کے ذریعے سرنجام دینا چاہے اس کی امید کبھی پوری نہ ہوگی بلکہ وہ جس چیز سے بچنا چاہتا تھا اس کے بہت قریب جا پہنچے گا۔ [مسند الشهاب/حدیث: 512]
تخریج الحدیث: مرسل ضعیف، اسے امام زہری نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے، حکم بن عبداللہ کذاب بقیه بن ولید مدلس اور مقدام بن داود ضعیف ہے۔