سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جس نے اللہ کی محبت کو لوگوں کی محبت پر ترجیح دی اللہ اسے لوگوں کی مشقت سے کفایت کرے گا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 447]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، ابراہیم بن سلیمان بن حیان شیعہ ہے اسے صرف ابن حبان نے ثقہ کہا ہے۔