سیدنا عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ مسلمان کے لیے غیرت کھاتا ہے لہٰذا اس (مسلمان) کو بھی غیرت کھانی چاہیے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1091]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابويعلى: 5087، المعجم الاوسط: 1068، المسند للشاشي: 290» عبد الا علیٰ ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔