1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
695. إِنَّ اللَّهَ يَغَارُ لِلْمُسْلِمِ، فَلْيَغَرْ
695. بے شک اللہ مسلمان کے لیے غیرت کھاتا ہے لہٰذا اس (مسلمان) کو بھی غیرت کھانی چاہیے
1092 - وأنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ، أنا الْقَاسِمُ بْنُ أَحْمَدَ الْهَاشِمِيُّ، أنا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ
یہ حدیث ایک دوسری سند سے بھی عثمان بن عبداللہ سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1092]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابويعلى: 5087، المعجم الاوسط: 1068، المسند للشاشي: 290»
عبد الا علیٰ ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔