الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْعَقِيقَةِ
کتاب: عقیقے کے بیان میں
2. بَابُ الْعَمَلِ فِي الْعَقِيقَةِ
2. عقیقے کی ترکیب کا بیان
حدیث نمبر: 1058
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّهُ " عُقَّ عَنْ حَسَنٍ، وَحُسَيْنٍ، ابْنَيْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما کا عقیقہ ہوا تھا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعَقِيقَةِ/حدیث: 1058]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح لغيره، وأخرجه أبو داود: 2841، و النسائي: 4219، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19279، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24733، فواد عبدالباقي نمبر: 26 - كِتَابُ الْعَقِيقَةِ-ح: 6»