حضرت محمد بن ابراہیم بن حارث تیمی سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا کہ عقیقہ بہتر ہے اگرچہ ایک چڑیا ہی ہو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعَقِيقَةِ/حدیث: 1057]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 5700، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 14227، والشافعي فى «الاُم» برقم: 217/7، فواد عبدالباقي نمبر: 26 - كِتَابُ الْعَقِيقَةِ-ح: 5»