الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْعَقِيقَةِ
کتاب: عقیقے کے بیان میں
1. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعَقِيقَةِ
1. عقیقے کا بیان
حدیث نمبر: 1054
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ: " وَزَنَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَعَرَ حَسَنٍ، وَحُسَيْنٍ، وَزَيْنَبَ، وَأُمِّ كُلْثُومٍ، فَتَصَدَّقَتْ بِزِنَةِ ذَلِكَ فِضَّةً"
حضرت محمد باقر سے روایت ہے کہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے سیدنا حسن، سیدنا حسین اور سیدہ زینب اور سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہم کے بال تول کر ان کے برابر چاندی اللہ کے لیے دی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعَقِيقَةِ/حدیث: 1054]
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى "سننه الكبير"، 19290، 19291، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7973، 7974، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24717، 24741، وأبو داود فى «المراسيل» برقم: 380 وانظر الترمذي: 1519، فواد عبدالباقي نمبر: 26 - كِتَابُ الْعَقِيقَةِ-ح: 2»