الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْعَقِيقَةِ
کتاب: عقیقے کے بیان میں
1. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعَقِيقَةِ
1. عقیقے کا بیان
حدیث نمبر: 1055
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ ، أَنَّهُ قَالَ: " وَزَنَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَعَرَ حَسَنٍ، وَحُسَيْنٍ، فَتَصَدَّقَتْ بِزِنَتِهِ فِضَّةً"
حضرت محمد باقر سے روایت ہے کہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما کے بال تول کر ان کے برابر چاندی اللہ کے لیے دی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعَقِيقَةِ/حدیث: 1055]
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19284، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7973، 7974، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24717، 24741، وأبو داود فى " «المراسيل» برقم: 380، فواد عبدالباقي نمبر: 26 - كِتَابُ الْعَقِيقَةِ-ح: 3»