وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ سجدہ کرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے ہاتھوں سے پہلے اپنے گھٹنے نیچے لگاتے اور جب (قیام کے لیے) کھڑے ہوتے تو گھٹنوں سے پہلے ہاتھ اٹھاتے تھے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 898]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (838) والترمذي (268 وقال: غريب حسن . إلخ) والنسائي (2/ 207 ح1090) و ابن ماجه (882) والدارمي (1/ 303 ح 1326) ٭ شريک القاضي مدلس ولم أجد تصريح سماعه .»