امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چارپائی کے نیچے لکڑی کا ایک پیالہ ہوتا تھا جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کے وقت پیشاب کیا کرتے تھے۔ حسن، رواہ ابوداؤد و النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 362]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أبو داود (24) والنسائي (1/ 31 ح 32)»