وَعَن الحكم بن سُفْيَان قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَالَ تَوَضَّأَ وَنَضَحَ فَرْجَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
حکم بن سفیان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاب کرتے تو وضو فرماتے اور اپنی شرم گاہ پر پانی کے چھینٹے مارتے تھے۔ “ حسن، رواہ ابوداؤد و النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 361]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أبو داود (166) والنسائي (1/ 86 ح 134) [وابن ماجه: 461] ٭ في السند بعض الإختلاف وھو لا يضر و للحديث شواھد .»