1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


صحيح الادب المفرد
حصہ اول : احادیث 1 سے 249
1. باب قوله تعالى: {ووصينا الإنسان بوالديه حسنا}
1. باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ”اور ہم نے انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرنے کی تاکید کی ہے“
حدیث نمبر: 2
2/2 (صحيح) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: رِضَا الرَّبِّ فِي رِضَا الوالد وسخط الرب في سخط الوالد.
سیدنا عبداﷲ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا: رب کی خوشنودی باپ کی خوشنودی میں اور رب کی ناراضگی باپ کی ناراضگی میں ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 2]
تخریج الحدیث: (صحيح)