الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ صِفَةِ الْجَنَّةِ
جنت کا بیان
11. کپڑوں اور عطریات کی تجارت کا بیان
حدیث نمبر: 814
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلامِ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ الْوَلِيدِ الْحِمْصِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَيُّوبَ السَّكُونِيُّ الْحِمْصِيُّ ، حَدَّثَنَا عَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"لَوْ أَذِنَ اللَّهُ لأَهْلِ الْجَنَّةِ فِي التِّجَارَةِ لاتَّجَرُوا فِي الْبَزِّ وَالْعِطْرِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ نَافِعٍ، إِلا عَطَّافٌ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَيُّوبَ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر جنتیوں کو اللہ تعالیٰ تجارت کی اجازت دے دے تو وہ کپڑوں اور عطریات کی تجارت کرنے لگیں گے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ صِفَةِ الْجَنَّةِ/حدیث: 814]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 699
قال الهيثمي: فيه عبد الرحمن بن أيوب السكوني وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 416)»

حكم: إسناده ضعيف